اُونچائی (سنسکرت سے ماخوذ۔ انگریزی: Height) عمودی فاصلے کی پیمائش ہے۔

ایک مکعب نما تین سمتوں : لمبائی، چوڑائی اور اُونچائی کا اظہار کر رہا ہے

عام استعمال میں اِس کی دو معانی ہیں : پہلی کہ کوئی چیز کتنے قد کی ہے (قامت)، دوسری کہ کوئی چیز کتنی بلندی پر واقع ہے (ارتفاع).

مزید دیکھیے

ترمیم
  NODES
Done 1