اینیمل فارم (animal farm) نوبل انعام یافتہ ناول نگار جارج آرویل کا شہرہ آفاق ناول ہے۔ اس ناول میں کمیونزم کا علامتی انداز میں مذاق اڑانے کی کوشش کی گئی ہے۔ ناول کے کردار مختلف جانور ہیں جو انسانوں کو اس فارم سے نکال باہر کرتے ہیں اور اپنی حکومتی قائم کرتے ہیں۔ برابری کی بنیاد پر بنائی گئی اس حکومت کا حشر بھی کچھ اچھا نہیں ہوتا ہے اور وہاں بھی اشراف کی صورت میں سوروں کا طبقہ ابھرتا ہے جو دوسرے جانوروں کے ساتھ انسانوں سے بھی زیادہ برا سلوک کرتا دکھائی دیتا ہے۔

اینیمل فارم
(انگریزی میں: Animal Farm ویکی ڈیٹا پر (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مصنف جارج اورویل [1]  ویکی ڈیٹا پر (P50) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اصل زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P407) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موضوع ہمہ گیریت   ویکی ڈیٹا پر (P921) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ادبی صنف حکایت   ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ناشر ہارویل سیکر   ویکی ڈیٹا پر (P123) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ اشاعت 17 اگست 1945  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صفحات 92 [2]  ویکی ڈیٹا پر (P1104) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
این آر پی ٹاپ 100 سائنس فکشن اینڈ فنٹاسی بکس
ماڈرن لائبریری 100 بہترین ناول   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کانگریس PR6029.R8 A63 2003b  ویکی ڈیٹا پر (P1149) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کمنگ اپ فار ائیر   ویکی ڈیٹا پر (P155) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انیس سو چوراسی   ویکی ڈیٹا پر (P156) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بیرونی روابط

ترمیم
  1. ISBN 0-89356-451-6
  2. https://altamontenterprise.com/opinion/columns/field-notes/09212023/imagine-boot-stamping-human-face-ever — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اکتوبر 2023
  NODES
Note 1