ایکسور گیٹ XOR (Exclusive OR) گیٹ ایک آؤٹ پٹ کے طور پر 1 دیتا ہے جب اس کے ان پٹ پر سگنل ایک دوسرے سے مختلف ہوتے ہیں اور دیگر تمام معاملات میں 0 دیتا ہے۔

ایکسور گیٹ کا ٹرتھ ٹیبل:

A B آوٹ پُٹ
0 0 0
0 1 1
1 0 1
1 1 0

علامات

ترمیم
 

مزید دیکھیے

ترمیم
  NODES