باب قبرص

قبرص کا پرچم

قبرص ' (یونانی: Κύπρος، ترکی: Kıbrıs، انگریزی:Cyprus) مشرقی بحیرہ روم کا ایک جزیرہ اور ملک ہے جو اناطولیہ (ایشیائے کوچک) کے جنوب میں واقع ہے۔ جمہوریہ قبرص 6 اضلاع میں تقسیم ہے جبکہ ملک کا دار الحکومت نکوسیا ہے۔ 1913ء میں برطانوی نو آبادیاتی بننے والا قبرص 1960ء میں برطانیہ سے آزادی حاصل کرنے میں کامیاب ہوا۔ 11 سال تک فسادات کے بعد 1964ء میں اقوام متحدہ کی امن فوج تعینات کی گئی جس کے بعد جزیرے کے یونان کے ساتھ الحاق کیا گیا جس پر ترکی نے 1974ء میں جزیرے پر حملہ کر دیا۔ اس کے نتیجے میں شمالی قبرص میں ترکوں کی حکومت قائم ہو گئی جسے ترک جمہوریۂ شمالی قبرص کہلاتی ہے تاہم اسے اقوام متحدہ تسلیم نہیں کرتی۔ شمالی قبرص اور قبرص ایک خط کے ذریعے منقسم ہیں جسے "خط سبز" کہا جاتا ہے۔ شمالی قبرص کو صرف ترکی کی حکومت تسلیم کرتی ہے۔ جمہوریہ قبرص یکم مئی 2004ء کو یورپی یونین کا رکن بنا۔ قبرص کی کرنسی کا نام یورو ہے۔ اقوام متحدہ کے شعبہ شماریات کے مطابق 2012 میں قبرص کی آبادی 860,393 تھی۔


حوالہ جات

منتخب مضمون

تکیہ ہالہ سلطان

تکیہ ہالہ سلطان

تکیہ ہالہ سلطان (Hala Sultan Tekke) لارناکا کے مغرب میں تقریبا 5 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ایک بہت ہی ممتاز مسلم مزار ہے-

ام حرم (ترکی: ہالہ سلطان) محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی دودھ پلائی دایہ اور عبيدة بن الصامت کی بیوی تھیں-

تکیہ ہالہ سلطان ایک مسجد، مزار، مینار، قبرستان، اور مردوں اور عورتوں کے رہنے کے لیے کمروں پر مشتمل ہے-

۔ ۔ ۔ مزید دیکھیے

منتخب تصویر

منتخب سوانح حیات

کیتھرین کورنارو

کیتھرین کورنارو (Catherine Cornaro) (وینسی: کاتارینا) 26 اگست 1474ء سے 26 فروری 1489ء تک قبرص کی ملکہ تھی۔ وہ اپنے شوہر جیمز دوم کی وفات کے بعد قبرص کی ملکہ بنی۔

کیا آپ جانتے ہیں...

...قبرص خوبصورتی اور محبت کی افسانوی دیوی افرودیتی کی جائے پیدائش ہے۔ افرودیتی (Aphrodite) یونانی دیومالا میں حسن اور محبت کی دیوی جس کو وینس یا زہرہ بھی کہا جاتا ہے، ایک سیپ سے پیدا ہوئی۔ جو دیوتاؤں اور آدمیوں کو اپنا گرویدہ بنا لیتی ہے۔ افرودیتی عشق و محبت ، حسن ، زرخیزی ، عشق شہوانی ، جنسی فعل، نسلی تسلسل ، تولید و تناسل ، عیش و عشرت ، اور جسنی سرمستی و سرخوشی کی دیوی تھی۔ مقدر کی دیویوں می ری نے افرودیتی کو صرف ایک ہی آسمانی فریضے کی ادائیگی کرانے کا پابند کیا تھا اوروہ فرض تھا کہ وہ لوگوں میں جنسی ملاپ کریا کرے۔ وہ دیوی دیوتاؤں ، پریوں اور انسانوں میں جنسی جذبات بھڑکا دیتی حتی کی عظیم زوس تک کو فانی عورتوں کے ساتھ بھی جسمانی طور پر ملوث کر ڈالتی۔

متعلقہ ابواب

قبرص سے متعلق معلومات کے لیے کئی پورٹل سائٹس موجود ہیں جنہیں کسی بحِ سرچ انجن سے باآسانی تلاش کیا جا سکتا ہے۔ ایک مفید باب یہ ہے۔ [1]

قبرص خبریں

  • 20 مارچ, 2014: قبرص اقتصادی بحران
  • 26 مارچ 2013: نئے صدر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ جاری

زمرہ جات

اقوال

“Now when we had discovered Cyprus, we left it on the left hand, and sailed into Syria, and landed at Tyre: for there the ship was to unlade her burden.”
-Bible quotes.

دیگر ابواب


سرور کیش کو صاف کریں

قبرص موضوعات

یہ کچھ ویکی منصوبہ قبرص کام ہیں:
ثقافت: قبرصی ادب, قبرص کی ثقافت
تارکین وطن: قبرصی تارکین وطن, قبرصی امریکی, قبرصی کینیڈین, قبرصی آسٹریلوی
تنازعات: ترکی کا قبرص پر حملہ
معیشت / مالیات / کمپنیاں: سائیپرس ایئر ویز، 2012–13 قبرصی مالیاتی بحران
جغرافیہ: ٹروڈوس سلسلہ کوہ, جزیرہ نما کارپاس, خلیج فاماگوستا, ایکروتیری و دیکیلیا, آبادیات قبرص, مورفو, کیپ اپوستولوس اینڈریاس, فہرست قبرص کے شہر
تاریخ: تاریخ قبرص, فہرست قبرص کے آرچ بشب, ایالت قبرص
آزادی:
شخصیات: زنون رواقی, ٹریسی امین, مائیکل کاکویانس, حسین چالایان, شیخ ناظم قبرصی, لٹل تاتالی, میکاریوس سوم, فاضل کوچک, اینا ویسی
سیاست: شمالی قبرص, قبرص کے خارجہ تعلقات, فہرست قبرص کی سیاسی جماعتیں, عسکریہ قبرص, قبرص کے صدر
مذہب: فہرست قبرص کے آرچ بشپ, قبرصی آرتھوڈاکس چرچ, قبرص میں رومن کیتھولک, اپاستولوس ایندریاس خانقاہ مخایراس خانقاہ
متفرق: شراب قبرص, یورپی جامعہ قبرص, نیکوسیا یونیورسٹی, لارناکا بین الاقوامی ہوائی اڈہ, پافوس بین الاقوامی ہوائی اڈہ, قبرص کے پکوان
صفائی: صفائی کی فہارست, غیر حوالہ
ترمیم

چیزیں جو آپ کر سکتے ہیں

  • اس منصوبے کو بہتربنائیے۔
  NODES