ایک بدھ مندر بدھ مت کے ماننے والوں کی عبادت گاہ۔ تعمیری نوعیت کے حساب سے اسے وہار، استوپ، وٹ اور پگوڈا مختلف علاقوں اور زبانوں کہا جاتا ہے۔ بدھ مت میں مندر بدھ کی پاکیزہ زمین یا پاک ماحول کی نمائندگی کرتے ہیں۔ روایتی بدھ منادر کی تعمیر اس طرز پر کی گئی ہے کہ ان سے اندرونی اور باہری امن کی طرف لوگ مرغوب ہوں۔ [1] اس کی ساخت اور تعمیر میں ہر جگہ کچھ نہ کچھ فرق ہوا کرتا ہے۔ عمومًا منادر میں نہ صرف ان کی عمارتیں موجود ہوتی ہیں بلکہ اطراف کا ماحول بھی ہوتا ہے۔ بدھ مندر اس طرح سے بنائے جاتے ہیں کہ وہ 5 عناصر کی علامت بنیں: آگ، زمین، پانی اور حکمت[2]

جاپانی بدھ مت

ترمیم
 
کینکاکو-جی کا بدھ مندر، جسے یونیسکو نے عالمی ثقافتی ورثہ قرار دیا ہے۔

جاپانی بدھ منادر میں عمومًا ایک بڑا ہال ہوتا ہے۔ ایک امتیازی خصوصیت چینجوشا ہے، جو ایک شنٹو عبادت گاہ ہے۔ یہ مندر کے کامی کے لیے معنون ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "New York Buddhist Temple for World Peace"۔ Kadampanewyork.org۔ 1997-08-01۔ 11 جون 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جون 2012 
  2. "Buddhism: Buddhist Worship"۔ BBC۔ 2006-04-10۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مارچ 2017 
  NODES