براز
پاخانہ
براز، جانداروں کے جسم کا فاضل مادہ ہے، جو جاندار کے نظام انہضام کی پیداوار ہوتا ہے اور مقعد کے ذریعے خارج ہوتا ہے۔ انسان کے فضلہ کو گو کہا جاتا ہے جب کہ جبکہ جانوروں کے پاخانہ کو گوبر کہا جاتا ہے اور وہ جانور جن کے فضلات چنے کے دانے کی طرح ہو اس لید کہا جاتا ہے۔
بيئيات
ترمیمجب ایک جاندار اپنی غذا کو ہضم کر لیتا ہے تو اس غذا کی باقیات، اس کے جسم میں فاضل مادوں کی پیدائش کا ذریعہ بنتی ہیں، گوکہ اس میں توانائی کی وہ مقدار شامل نہیں ہوتی جو اصل غذا میں ہوتی ہے لیکن پھر بھی اس میں توانائی کا کچھ حصہ شامل ہوتا ہے، بعض اوقات اس میں اصل غذا کی %50 فیصد تک توانائی بھی پائی جاتی ہے۔[1]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ حیاتیات (طباعت چہارم) این۔ اے۔ کیمپبیل (بنجامن کمنگز این وائے، 1996) ISBN 0-8053-1957-3
ویکی ذخائر پر براز سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |