بوسہ یا چومنا (انگریزی:kiss ) ایک ایسا عمل ہے جس میں کوئی شخص دوسرے شخص یا چیز کو اپنے ہونٹوں سے چھوتا ہے۔ یہ عمل دنیا میں موجود تمام معاشروں میں یکسانی اور وجود رکھتا ہے۔ اس عمل کو بطور عقیدت یا محبت ،دوستی احترام امن یا جنسی تسکین کے اظہار کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ انگریزی لفظ کس قدیم انگریزی کے لفظ کیسین سے نکلا ہے۔ بوس و کنار کرنا بعض مذاہب میں روحانی طور پر بھی شامل ہے۔

تاریخ

ترمیم

علم بشریات کے ماہرین بوسہ کی ابتدا کے بارے میں دو طرف گئے ہیں۔ ایک طبقہ کی تحقیق کہتی ہے یہ ایک موروثی اور بدیہی عمل ہے جبکہ دوسرا طبقہ کا ماننا ہے کہ یہ کیس فیڈنگ سے آیا ہے۔ مائیں اپنے بچوں کو اپنے منہ سے چبایا ہوا کھانا دیتی ہے تاکہ انھیں نگلنے میں آسانی ہو۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. The (Mostly) Blissful History of Kissing، NPR فروری 11, 2007
  NODES