قصہ یا کہانی یا بیانیہ صحیح معنوں میں کئی واقعات کی ایک داستان ہوتی ہے جو یکے بعد دیگرے علی الترتیب بیان ہوتے ہیں۔[1] قصہ کہانی انسانی سرشت میں شامل ہے۔کہانی کے ساتھ انسان کا تعلق بہت دیرینہ ہے۔پتھر کے زمانے سے لے کر دور جدید تک کہانی مختلف روپ تبدیل کرکے آج بھی زندہ ہے۔پرانے زمانے میں کہانی حکایت کی ایک کڑی تھی.مثالی انسان دیومالائی کہانی مافوق الفطرت وغیرہ لیکن آج وہ کہانی داستان ناول ڈرامے وغیرہ کو ہوتے ہوئے آج مختصر افسانچے کی صورت میں موجود ہے

حوالہ جات

ترمیم
  1. شب خون، مقامِ اشاعت الہ آباد، جنوری 2000ء، ص 65 ماخوز از ممتاز شیریں مضمون ”تکنیک کا تنوع۔ ناول اور افسانے میں“

بیرونی روابط

ترمیم
  NODES