بیساکھی

پنجابی زرعی ثقافتی تہوار

بہار کا میلہ جو یکم بیساکھ یعنی 13 اپریل کو منایا جاتا ہے۔ اس دن پنجاب اور ہریانہ کے کسان فصل کاٹنے کے بعد نیے سال کی خوشیاں مناتے ہیں- یہ یوم سکھ قوم کے لیے بہت معنے رکھتا ہے کیونکہ اس دن خالصہ کا استحکام ہوا تھا-

بیساکھی
سرے کا سکھ بیساکھی پیریڈ، برٹش کولمبیا، کینیڈا، اپریل 14، 2006
عرفیتبیساکھی، ویساکھی
منانے والےسکھ، ہندو
قسمپنجابی تہوار
اہمیتThe beginning of the harvest season and birth of the فتح
تقریباتنگر کیرتن
رسوماتعبادات، procession، نشان صاحب پر پرچم کشائی
تاریخیکم بیساکھ (عام طور پر 13 اپریل، لیکن 2011ء میں 15 اپریل کو ہوا گریگوری کیلنڈر)

سکھوں کے لیے اہمیت

ترمیم

گرو امر داس کے اور سے سکھوں کے لیے چنے گئے تین تہواروں میں سے بیساکھ ایک تھا-

نگار خانہ

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  NODES
Done 1