بی آرک سے مراد بیچلر آف آرکیٹیکچر ہے۔ یہ انجینیرنگ کی ایک شاخ ہے۔ اس کا تعلق معماری اور تعمیرات سے ہے۔

بی آرک میں جو مضامین یا تعلیمی امور جن پر عام طور سے توجہ دی جاتی ہے، وہ یہ ہیں:

  • تعمیرات کے ڈیزائن سے متعلق اہم تصورات
  • معماری کی تاریخ، تاریخی شہ پارے اور ان کے پس پردہ منصوبہ بندی اور عملی سرگرمیاں
  • تعمیرات میں شامل کیے جانے والے سامان، ان کے متبادلات اور انتخابی پہلوؤں کا جائزہ
  • تعمیری سرگرمیاں، مختلف انواع، حکمت عملی اور اس کے پیچھے بہ روئے کار لائی جانے والی ٹیکنالوجی
  • خاکہ جاتی عناصر

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  NODES