تضمیلاصہ ایک آلہ ہے جو تمثیلی اشارات (Analog Signals) کو عددی یا رقمی اشارات (Digital Signals) میں تبدیل کرتا ہے اور اِسی طرح اِس کے برعکس۔

تضمیلاصہ کی ایک قسم

معنی

ترمیم

تضمیلاصہ کے لیے انگریزی میں لفظ Modem استعمال کیا جاتا ہے جو دو الفاظ کا مجموعہ ہے یعنی Modulation اور Demodulation. اِن دونوں الفاظ سے Mod اور Dem لے کر اُن کو آپس میں جوڑاجائے تو لفظ Modem بنتا ہے۔ اِسی طرح اُردو میں بھی لفظ تضمیلاصہ دو الفاظ کا مرکب ہے یعنی ‘‘تضمین’’ اور ‘‘استخلاص’’. پہلے لفظ سے ‘‘تضمی’’ اور دوسرے لفظ سے ‘‘لاص’’ کو آپس میں جوڑا جائے تو لفظ تضمیلاصہ بنتا ہے جو اُردو میں Modem کے لیے استعمال ہوتا ہے۔

  NODES
Done 1