تلخہ، رئی، سی کیل یا دیلہ، ایک قسم کی گھاس ہے۔ اور یہ گندم کے خاندان سے تعلق رکھتی ہے۔ اس کا گیہوں اور جوار سے قریبی تعلق ہے۔ تلخہ یا رئی کے دانے آٹا، ڈبل روٹی، بیئر، ووڈكا میں اور جانوروں کے چارے کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔

تلخہ یا رئی گھاس

پیداوار اور اعداد و شمار

ترمیم
دس بڑے پیداواری ممالک — 2012
(metric ton)
  جرمنی 3 893 000
  پولینڈ 2 888 137
  روس 2 131 519
  بیلاروس 1 082 405
  چین 678 000
  یوکرین 676 800
  ڈنمارک 384 400
  ترکیہ 370 000
  کینیڈا 336 600
  ہسپانیہ 296 700
کل دنیا 14 615 719
Source: FAO [1]
 
Secale cereale

[2]|}

حوالہ جات

ترمیم

  1. "Major Food And Agricultural Commodities And Producers - Countries By Commodity"۔ Fao.org۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جنوری 2015 
  2. "Major Food And Agricultural Commodities And Producers - Countries By Commodity"۔ Fao.org۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2010 
  NODES