تلشیری
تلشیری کیرلا، بھارت کا ایک قدیم تجارتی مرکز ہے۔ یہ مقام ضلع کن نور میں واقع ہے۔ تلشیری کرکٹ، سرکس اور کیک کے لیے بہت مشہور ہے۔ تلشیری بھارتی سرکس کا آبائی وطن ہے۔ کیرالا میں پہلی بیکری یہیں قائم ہوئی۔
تلشیری | |
---|---|
تلشیری | |
تاریخ تاسیس | 1 نومبر 1866 |
انتظامی تقسیم | |
ملک | بھارت [1] |
تقسیم اعلیٰ | ضلع کنور |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 11°45′N 75°29′E / 11.75°N 75.49°E |
رقبہ | 23.96 مربع کلومیٹر |
بلندی | 3 میٹر |
مزید معلومات | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+05:30 |
رمزِ ڈاک | 670101 |
فون کوڈ | 91 490 |
قابل ذکر | |
زبانیں | ملیالم، اردو، کونکنی |
جیو رمز | 1254780 |
درستی - ترمیم |
آب و ہوا
ترمیمآب ہوا معلومات برائے تلشیری | |||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مہینا | جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر | سال |
اوسط بلند °س (°ف) | 32.2 (90) |
32.6 (90.7) |
33.3 (91.9) |
33.5 (92.3) |
32.8 (91) |
30.1 (86.2) |
29 (84) |
29.2 (84.6) |
30.2 (86.4) |
31 (88) |
31.9 (89.4) |
32.1 (89.8) |
31.49 (88.69) |
اوسط کم °س (°ف) | 22.9 (73.2) |
23.8 (74.8) |
25.5 (77.9) |
26.3 (79.3) |
26 (79) |
24.4 (75.9) |
23.7 (74.7) |
23.9 (75) |
24.2 (75.6) |
24.2 (75.6) |
24.1 (75.4) |
22.8 (73) |
24.32 (75.78) |
اوسط بارش مم (انچ) | 7.6 (0.299) |
0.4 (0.016) |
7.7 (0.303) |
28 (1.1) |
86.1 (3.39) |
408.2 (16.071) |
455.1 (17.917) |
194.4 (7.654) |
66.2 (2.606) |
161.7 (6.366) |
63.4 (2.496) |
9.2 (0.362) |
1,488 (58.58) |
ماخذ: WWO[2] |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "صفحہ تلشیری في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 جنوری 2025ء
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) و|accessdate=
میں 14 کی جگہ line feed character (معاونت) - ↑ "Thalassery"۔ World Weather Online۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-08-02
ویکی ذخائر پر تلشیری سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |