تلوار پھلی
تلوار پھلی | |
---|---|
اسمیاتی درجہ | نوع |
جماعت بندی | |
مملکت اعلی | حیویات |
عالم اعلی | حقیقی المرکزیہ |
مملکت | نباتات |
ذیلی مملکت | ویریدیپلانٹے |
ذیلی مملکت | سٹرپٹوفیٹا |
جزو گروہ | ایمبریوفائیٹ |
تحتی گروہ | نباتات عروقی |
ذیلی تقسیم | تخم بردار پودا |
سائنسی نام | |
Oroxylum indicum[1] Wilhelm Sulpiz Kurz ، 1877 | |
سابق سائنسی نام | Bignonia indica |
| |
درستی - ترمیم |
تلوار پھلی پھولدار پودوں کی جنس Oroxylum اور خاندان Bignoniacea سے تعلق رکھتا ہے۔ ہندی میں اسے عام طور پر شیوناک، سونا پراٹھا یا ارلو کہتے ہیں۔ یہ درخت 18 میڑ یا 59 فٹ کی اونچائی حاصل کر سکتا ہے۔ اس درخت کے مختلف اجزا روایتی ادویات میں استعمال ہوتے ہیں۔ اس کا نباتاتی نام oroxylum indicum ہے۔
- ↑ "معرف Oroxylum indicum دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2024ء
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) و|accessdate=
میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت)