تل السلطان
تل السلطان (انگریزی: Tel al-Sultan) (عربی: معسكر تل السلطان) یہ غزہ کی پٹی میں آٹھ فلسطینی پناہ گزین کیمپوں میں سے ایک ہے۔ یہ محافظہ رفح میں رفح شہر اور رفح کیمپ کے بالکل شمال میں واقع ہے۔ .[2] یہ بنیادی طور پر کینیڈا کیمپ سے واپس بھیجے گئے پناہ گزینوں کو جذب کرنے کے لیے قائم کیا گیا تھا۔ [3]
فلسطینی پناہ گزین کیمپ | |
عربی نقل نگاری | |
• عربی رسم الخط | معسكر تل السلطان |
• لاطینی رسم الخط | Tall as Sultan Camp; Tel es-Sultan (official) Tel Al-Sultan Camp (unofficial) |
تل السلطان کا مقام دولت فلسطین کے اندر | |
متناسقات: 31°18′32.32″N 34°14′35.17″E / 31.3089778°N 34.2431028°E | |
ملک | دولت فلسطین |
محافظہ | محافظہ رفح |
حکومت | |
• قسم | فلسطینی پناہ گزین کیمپ |
آبادی (2006[1]) | |
• کل | 24,418 |