تھیمسطاکلس (یونانی:"قانون کا جلال";[4]  524–459 قبل مسیح) اتھینیہ کا ایک سیاست دان اور جنرل تھا۔ غیر اشرافیہ طبقہ سے تعلق رکھنے والا یہ شخص، اتھینیہ کی دیموکراسی کے ابتدائی عرصہ میں کافی مقبول ہوا۔ بہ حیثیت سیاست دان تھیمسطاکلس، عوامی نظریات کا قائل تھا اور اس کو اتھینیہ میں نچلے طقبے کی حمائت حاصل تھی، اس لیے اتھینیہ کی اشرافیہ اس سے خائف تھی۔493قبل مسیح میں بطور فرمان روا منتخب ہونے کے بعد اس کے شہر کو اس بات پر قائل کر لیا تھا کہ ان کو ایتھینیہ کی بحری قوت بڑھانی چاہیے۔ سب سے پہلے فارس کے حملہ یونان، کے دوران میں اس نے جنگ میراثون میں حصہ لیا [5] اور ممکنہ طور پراس وقت  وہ اتھینیہ کے 10بحری بیڑوں میں سے ایک کاایڈمرل بھی تھا۔ ۔[ورژن کی ضرورت ہے]

تھیمسطاکلس
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 524 ق مء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ایتھنز [1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 459 ق مء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت قدیم ایتھنز
ہخامنشی سلطنت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان ،  فوجی افسر ،  فوجی [2]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان قدیم یونانی ،  قدیم فارسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل سیاست [3]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
وفاداری قدیم ایتھنز   ویکی ڈیٹا پر (P945) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عہدہ استراتیگوس   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں فارس ۔ یونانی جنگیں   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. http://www.nytimes.com/books/98/10/11/reviews/981011.11griffit.html
  2. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000701795 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 نومبر 2024
  3. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000701795 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جولا‎ئی 2024
  4. "Themistocles"۔ Behind the Name۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-12-12
  5. Plutarch Aristides 5.3
  NODES