ثومی
ثومی | |
---|---|
اسمیاتی درجہ | جنس [1][2] |
جماعت بندی | |
طبقہ: | ہلیونطب ہلیونطب |
جنس: | ثومی Allium |
سائنسی نام | |
Allium[1][2][3][4] لنی اس ، 1753 | |
| |
درستی - ترمیم |
ثومی (Allium) دراصل پودوں کی ایک جنس کو کہا جاتا ہے جس کا تعلق خاندان ثومان (Alliaceae) کے قبیلے ثومیل (Allieae) سے ہے۔ اس جنس میں پیاز، لہسن اور کراث جیسی پودوں کی انواع پائی جاتی ہیں۔ ثومی کا لفظ اسی وجہ سے ماخوذ ہے کیونکہ لہسن کو ثوم کہا جاتا ہے اور اسی سے ثومی کا نام پڑا۔ انگریزی میں بھی اس کو لہسن کی مناسبت سے ہی Allium کہا جاتا ہے لاطینی میں Allium کا مطلب لہسن کا ہوتا ہے۔
ویکی ذخائر پر ثومی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ^ ا ب پ عنوان : A subfamilial classification for the expanded asparagalean families Amaryllidaceae, Asparagaceae and Xanthorrhoeaceae — جلد: 161 — صفحہ: 132–136 — شمارہ: 2 — https://dx.doi.org/10.1111/J.1095-8339.2009.00999.X
- ^ ا ب پ مصنف: لنی اس — عنوان : Genera plantarum eorumque characteres naturales, secundum numerum figuram, situm, & proportionem omnium fructificationis partium — اشاعت پنجم — صفحہ: 143 — https://dx.doi.org/10.5962/BHL.TITLE.746 — BHL page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/651151
- ^ ا ب مصنف: لنی اس — عنوان : Species Plantarum — جلد: 1 — صفحہ: 294 — BHL page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/358313
- ↑ "معرف Allium دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2024ء
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) وline feed character في|accessdate=
في مكان 15 (معاونت)