جامعہ عین شمس

قاہرہ، مصر کی ایک عوامی جامعہ

جامعہ عین شمس مصر کے شہر قاہرہ میں واقع ایک اعلیٰ تعلیم کی جامعہ ہے۔ اس کا قیام 1950ء میں عمل میں آیا،[1] جامعہ میں انڈر گریجویٹ، گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ کی سند دیتی ہے۔

جامعہ عین شمس
جامعة عين شمس
قسمعوامی جامعہ
قیامجولائی 1950ء
انتظامی عملہ
8,800
انڈر گریجویٹ170,000
مقامقاہرہ، مصر
کیمپسعباسیہ، قاہرہ
ویب سائٹwww.asu.edu.eg

حوالہ جات

ترمیم
  1. "جامعہ عین شمس". ٹائمز ہائیر ایجوکیشن (ٹی ایچ ای) (امریکی انگریزی میں). Archived from the original on 2018-12-25. Retrieved 2017-07-31.

بیرونی روابط

ترمیم

30°4′37.28″N 31°17′6.06″E / 30.0770222°N 31.2850167°E / 30.0770222; 31.2850167

  NODES