جنسی عضو (انگریزی: Sex organ) یا تناسلی عضو سے مراد حیوانی جسم کے وہ اعضا ہیں جو جنسی تولید میں شامل رہتے ہیں۔ تمام تولیدی اعضا مل کرتولیدی نظام بناتے ہیں۔ مذکر میں خصیہ اور مونث میں بیضہ دانی مرکزی تولیدی اعضا کہلاتے ہیں۔ [1] باہری جنسی عضو کا نام عضو تناسل جو دونوں جنسوں میں بوقت پیدائش دکھائی دیتے ہیں۔ اندرونی تناسلی عضو کو ثانوی تناسلی عضو کہا جاتا ہے۔[1]

The sex organs of a green alga Chara are the male antheridia (red) and female archegonia (brown)۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب Clark, Robert K. (2005). "Anatomy and Physiology: Understanding the Human Body" (انگریزی میں). Jones & Bartlett Learning. Retrieved 2018-02-19.
  NODES