جنسی گڑیا (جسے کبھی کبھی محبت کی گڑیا بھی کہا جاتا ہے)، ایک مخصوص قسم کا جنسی کھلونا ہے جو مختلف قد و قال اور ہیئتوں میں موجود جنسی ساجھے دار کی طرح سے جو مشت زنی میں معاون ہے۔ جنسی گڑیا یا تو مکمل جسم اور چہرے کے ساتھ دست یاب ہو سکتی ہے یا صرف سر، عضو تناسل کے مقام کی ساخت یا جسم کے دوسرے جزوی حصوں پر مشتمل ہو سکتی ہے، جس میں اضافیات میں عورت کی شرم گاہ، دبر، منہ، ذَکَر وغیرہ جنسی جوش فراہم کرنے کے لیے ہو سکتے ہیں۔ گڑیا کے اجزا کبھی کبھار ارتعاش بھی کرتے ہیں اور یہ ہٹائے یا بدلے بھی جا سکتے ہیں۔

نئی نسل کی نسل کی عمدہ قسم کی جنسی گڑیا

مقبولیت

ترمیم

جنسی گڑیا کا آئیڈیا متعارف کروانے والی کمپنیوں نے اب اس کو بڑے پیمانے پر فروغ دینے کے لیے اگلا قدم بھی اٹھا لیا ہے، یعنی اب جنسی گڑیا کرائے پر بھی دستیاب ہو گی۔ چینی دار الحکومت میں منعقد ہونے والی ایک نمائش میں ٹیکنالوجی کمپنی ’ٹچ‘ نے ’شئیرڈ گرل فرینڈ‘ نامی ایپ متعارف کروائی، جس کے ذریعے جنسی گڑیا محدود وقت کے لیے کرائے پر لی جا سکتی ہے۔[1]

یورپ

ترمیم

جنسی گڑیا نے یورپی قحبہ خانوں میں غلبہ پانا شروع کر رکھا ہے جہاں جسم فروش خواتین کو نکال کر جنسی روبوٹ خواتین رکھی جا رہی ہیں۔[2]

حوالہ جات

ترمیم
  NODES