ممبرین یا خلیائی جھلی ایک حیاتیاتی جھلی ہے، یعنی خلیہ (cell) کا چھلکہ سا ہے جو خلیے کے وجود کو قابو میں رکھتا ہے۔ خلیائی جھلی ان چیزوں کو جن کی خلیہ کو ضرورت ہوتی ہے ان کو اندر جانے کا اجازت دیتا ہے اور جو نقصان دہ ہو ان کو روکتا ہے

خلیائی حیاتیات
دائیں جانببدائی المرکز (پروکریوٹک) اور بائیں جانب حقیقی المرکز (یوکریوٹک) خلیہ ہے
  NODES