جیمز بانڈ (James Bond) رمز نام 007 ایک افسانوی کردار ہے جسے مصنف ایان فلیمنگ نے 1953 تخلیق کیا۔ فلیمنگ کی موت کے بعد 1964 میں چھ دیگر مصنفین نے بھی بانڈ ناول لکھے۔

جیمز بانڈ, 007 کردار
ایان فلیمنگ کے ناول میں سے تصویر
پہلی بار استعمال کیسینو رویال, 1953 ناول
آخری بار استعمال سکائی فال, 2012 فلم
تخلیق ایان فلیمنگ
مصور

بیری نیلسن (1954)
شان کونری (1962–1971 & 1983)
ڈیوڈ نیون (1967)
جورج لازنبی (1969)
کرسٹوفر کازانوو (1973)
راجر مور (1973–1985)
ٹموتھی ڈالٹن (1986–1993)
پیئرس بروسنن (1995–2002)

ڈینیل کریگ (2006–تاحال)
جنسمرد
پیشہ00 ایجنٹ
خطابکمانڈر رائل نیوی
خانداناینڈریو بانڈ (باپ)
مونک بانڈ (ماں)
شریک حیاتٹریسی بانڈ
کیسی سوزوکی
اولادجیمز سوزوکی بانڈ
قومیتبرطانوی

افسانوی کردار برطانوی خفیہ سروس کا ایجنٹ بانڈ بعید نُما (ٹیلی ویژن)، ریڈیو، کامک کتب، ویڈیو گیم اور فلموں کے سلسلے میں استعمال ہو رہا ہے۔

Title Year Actor Director
ڈاکٹر نو (فلم) 1962 شان کونری ٹیرنس ینگ (ہدایت کار)
فرام رشیا ود لوو (فلم) 1963
گولڈ فنگر (فلم) 1964 گائے ہیملٹن
تھنڈربال (فلم) 1965 ٹیرنس ینگ (ہدایت کار)
یو اونلی لیو ٹوائس (فلم) 1967 لیوس گلبرٹ
آن ہر میجسٹیز سیکرٹ سروس (فلم) 1969 جارج لیزنبی پیٹر آر ہنٹ
ڈائمنڈز آر فار ایور (فلم) 1971 شان کونری گائے ہیملٹن
لو اینڈ لیٹ ڈائی (فلم) 1973 راجر مور
دا مین ود دا گولڈن گن (فلم) 1974
دا سپائی ہو لووڈ می (فلم) 1977 لیوس گلبرٹ
مون ریکر (فلم) 1979
فار یور آئیز اونلی (فلم) 1981 جان گلین (ہدایت کار)
آکٹوپسی 1983
اے ویو ٹو اے کل 1985
دا لیونگ ڈے لائٹس 1987 ٹموتھی ڈالٹن
لائسنس ٹو کل 1989
گولڈن آئی 1995 پیئرس بروسنن مارٹن کیمبل
ٹومارو نیور ڈائیز 1997 راجر اسپاٹس ووڈ
دا ورلڈ از ناٹ اینف 1999 مائیکل اپٹڈ
ڈائی این ادر ڈے 2002 لی تاماہوری
کیسینو رویال (2006ء فلم) 2006 ڈینیل کریگ مارٹن کیمبل
کوانٹم آف سولیس 2008 مارک فورسٹر
اسکائی فال 2012 سام مینڈس
سپیکٹر (2015ء فلم) 2015
نو ٹائم ٹو ڈائی 2021 کاری جوجی فوکوناگا

غیر ایون فلمیں

ترمیم
Title Year Actor Director(s)
کیسینو رویال (1967ء فلم) 1967 ڈیوڈ نیون کین ہیوز
جان ہسٹن
جوزف میک گرا (فلم ہدایت کار)
رابرٹ پیرش
وال گیسٹ
رچرڈ تالمیج
نیور سے نیور اگین 1983 شان کونری ارون کرشنر
  NODES
os 1