حاضرات (انگریزی: Necromancy) یا احضارِ اموات جادو گری میں مردوں کی ارواح کو طلب کر کے بات چیت کرنے کا عمل ہے، جس سے آیندہ واقعات معلوم کرنے یا ان پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی جاتی ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  NODES