خلیج بوثنیہ (فنی: Pohjanlahti، سویڈش: Bottniska viken) بحیرہ بالٹک کا شمالی بازو ہے۔ یہ فن لینڈ کے مغربی کنارے اور سویڈن کے مشرقی ساحل کے درمیان واقع ہے۔

خلیج بوثنیہ

خلیج کے جنوب میں جزائر ایلانڈ واقع ہیں جو بحیرہ ایلانڈ اور بحیرہ مجموعہ الجزائر کے درمیان میں ہیں۔

خلیج 725 کلومیٹر (450 میل) طویل، 80-240 کلومیٹر (50-150 میل) وسیع اور اس کی اوسط گہرائی 60 میٹر (200 فٹ) ہے۔

تصاویر

ترمیم
  NODES
os 1