خمسہ (تعویذ)
خمسہ (Hamsa) (عربی: خمسة، معنی پانچ) ہاتھ کی شکل کی پورے مشرق وسطی اور شمالی افریقہ میں مقبول تعویذ ہے اور عام طور پر زیورات اور دیوار کے پردے میں استعمال کیا جاتا ہے۔[1][2] خیال کیا جاتا ہے کہ خمسہ نظر بد کے خلاف دفاع فراہم کرنا ہے۔
یہ علامت یہودیت کے علاوہ مسیحیت اور اسلام میں بھی مستعمل ہے۔ اسلام میں اسے ید فاطمۃ الزھراء [3] کے طور پر جانا جاتا ہے جبک مسیحیت میں اسے ید مریم کہا جاتا ہے۔
نام اور ابتدا
ترمیمخمسہ ایک عربی لفظ ہے جس کے لفظی معنی "پانچ" ہیں اور اس سے ہاتھ کی پانچ انگلیاں مراد ہیں۔[4][5][6]
نگار خانہ
ترمیم-
مريم حضرت موسی کی بہن کا ہاتھ
-
خمسہ یہودی تعویذ
-
مراکش میں دروازہ کھٹکھانے والا
-
دیوار پر لٹکانے والا خمسہ
حوالہ جات
ترمیممزید دیکھیے
ترمیمویکی ذخائر پر خمسہ (تعویذ) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |