اندرون زمرہ شادی (انگریزی: Endogamy) ایک شادی بیاہ کا اصول ہے جس کی رو سے ایک شخص اپنے شریک حیات کو ایک یا چند مخصوص زمروں ہی میں تلاش کرے۔ مثلاً ایک برہمن لڑکے پر یہی لازم نہیں کہ وہ ایک برہمن لڑکی ہی سے شادی کرے، یہ بھی ضروری ہے کہ کنیاکُبجا برہمن لڑکے کو کنیاکبجا لڑکی ہی سے شادی کرے۔ وہ سریُوپری برہمن لڑکی سے شادی نہیں کر سکتا حالانکہ وہ بھی برہمن ہی ہے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. “Indian Society: Issues, Policies and Welfare Schemes”, Dr Vinita Pandey, BSC Publishers & Distributors, Hyderabad, P. 1.14.
  NODES