دہنی جماع

جنسی سرگرمی جس میں منہ کے استعمال سے جننانگ کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے

دہنی جماع یا دہنی مباشرت سے مراد کسی شخص کے جنسی اعضا کو کسی دوسرے شخص کا منہ، زبان، ہونٹوں یا دانتوں سے تحریک دینا ہے۔ دہنی جماع کی تین بڑی اقسام ہیں:

  • دہن سے فرج کی تحریک
  • دہن سے دبر کی تحریک
  • دہن سے عضو تناسل کی تحریک

منہ سے جسم کے دوسرے اعضاء کی تحریک (مثلا چومنا یا چاٹنا) کو دہنی جماع خیال نہیں کیا جاتا۔

دہنی جماع کو دوسرے جماع (فرجی یا دبری) سے پہلے جنسی تحریک کے لیے بوس و کنار کے حصہ کے طور پر بھی اور جنسی قربت کے لیے اصل جماع کے متبادل کے طور پر بھی کیا جاتا ہے۔ دیگر جنسی اعمال کی طرح دہنی جماع میں بھی جنسی بیماریوں کے انتقال کا خطرہ موجود ہے۔ تاہم یہ خطرہ، خصوصا ایچ۔ آئی۔ وی۔ کی منتقلی کا خطرہ، فرجی یا دبری جماع کی نسبت کئی گنا کم ہے۔

  NODES