دینالی
دینالی (Denali)، جس کا سابق نام کوہ مک کینلی (Mount McKinley) تھا، شمالی امریکا کی سب سے بلند پہاڑی چوٹی ہے جو سطح سمندر سے 20237 فٹ (6،168 میٹر) بلند ہے۔ جغرافیائی امتیاز کے لحاظ سے ماپی گئی یہ ماؤنٹ ایورسٹ اور اکنکاگوا کے بعد دنیا کی تیسری اہم چوٹی ہے۔
دینالی Denali | |
---|---|
کوہ مک کینلی | |
بلند ترین مقام | |
بلندی | 20,237 فٹ (6,168 میٹر) |
امتیاز | 20,073 فٹ (6,118 میٹر) [4] درجہ سوم |
انفرادیت | 7,436.9 کلومیٹر (24,399,000 فٹ) |
فہرست پہاڑ |
|
جغرافیہ | |
مقام | دینالی نیشنل پارک محفوظ علاقہ، الاسکا, ریاستہائے متحدہ امریکا |
سلسلہ کوہ | سلسلہ کوہ الاسکا |
کوہ پیمائی | |
پہلی بار | June 7, 1913 by Hudson Stuck, Harry Karstens, Walter Harper and Robert Tatum |
آسان تر راستہ | West Buttress Route (glacier/snow climb) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Map and List of U.S. State Highpoints"۔ IIAWT۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-02-11
- ↑ Nathaniel Herz (11 ستمبر 2013)۔ "New survey cuts Mount McKinley elevation by 80 feet"۔ Anchorage Daily News۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-09-11
- ↑ "Mount McKinley 83ft shorter than previously thought"۔ بی بی سی نیوز۔ 12 ستمبر 2013۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-09-13
- ↑ "Mount McKinley, Alaska"۔ Peakbagger.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-02-01