دی ممی (انگریزی: The Mummy) 2017ء کی فلم ہے۔

دی ممی (2017ء فلم)
The poster features skyscrapers stuck in a blizzard, in the center. Upon which Tom Cruise appears, whose face is looking somewhere else. Behind him, face of Egyptian Princess appears, spread upon whole top-half portion. The princess has two irishses in each eye, which appears like she got four eyes. Above all these, in the center, title: THE MUMMY, appears.
Theatrical release poster
ہدایت کارAlex Kurtzman
پروڈیوسر
منظر نویس
کہانی
ستارے
موسیقیBrian Tyler
سنیماگرافیBen Seresin
ایڈیٹر
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کاریونیورسل سٹوڈیوز
تاریخ نمائش
  • 22 مئی 2017ء (2017ء-05-22) (State Theatre)
  • 9 جون 2017ء (2017ء-06-09) (United States)
دورانیہ
110 minutes[1]
ملکریاست ہائے متحدہ
زبانانگریزی
بجٹ$125–195 million[2][3]
باکس آفس$410 million[4]

کہانی

ترمیم

2017 میں ڈارک یونیورس Dark Universe پروڈکشن کے انڈر امریکن ایڈونچر فلم ” دی مَمی The Mummy “ بنائی گئی جو گذشتہ دی مَمی سیریز سے بالکل ایک مختلف فلم تھی اس کی کہانی پکچرائزیشن فلمی مناظر سب کچھ ایک نئی طرز پر مبنی تھا اس فلم میں ٹام کروز نے بطور امریکن آرمی سارجنٹ کا کردار نبھایا ہے جس میں یہ مصری ملکہ کا انڈر گراؤنڈ مقبرہ ڈھونڈھ نکالتا ہے پھر یہیں سے ایک ایسے ایڈونچر کی ابتدا ہوتی ہے جس کا اختتام کرنا اس کے لیے ناگزیر ہو جاتا ہے اور انتہائی مشکل کے بعد ہیرو یعنی ٹام کروز مصری ملکہ کو ختم کرتا ہے مگر اس کے ساتھ یہ خود بھی اس کے اثر سے ایک خیالی جہاں میں پہنچ جاتا ہے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "The Mummy"۔ British Board of Film Classification۔ 2017-06-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-07-11
  2. "The Mummy (2017)"۔ باکس آفس موجو۔ 2017-07-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-09
  3. Anthony D'Alessandro (19 جون 2017)۔ "'The Mummy' Will Lose $95M: Here's Why"۔ Deadline Hollywood۔ 2017-07-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-06-20
  4. "The Mummy (2017)"۔ دی نمبرز (ویب سائٹ)۔ دسمبر 31, 2018 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ دسمبر 30, 2018

بیرونی روابط

ترمیم
  NODES
os 2