د اردو کا گیارھواں حرف ہے۔ فارسی کا دسواں، عربی کا آٹھواں اور ہندی کا اٹھارواں حرف ہے۔ ابجد کے حساب سے عدد 4 شمار ہوتے ہیں۔

فائل:Urduhuroof.png
اردو حروفِ تہجی


لفظ میں مقام: الگ آخر میں درمیان میں شروع میں
شکل: د ـد ـد د
حرف د
یونیکوڈ نام ARABIC LETTER DAL
علامتی رمز اعشاری اساس سولہ
یونیکوڈ 1583 U+062F
یو ٹی ایف-8 216 175 D8 AF
عددی حرف حوالہ د د

مزید

ترمیم
  NODES