راجستھان کا نامور اور دلیر سردار۔ اوودے سنگھ کا بیٹا اور سنگرام سنگھ کا پوتا تھا۔اور گجر راج ونش کا آخری راجا مانا جاتا ہے۔ اپنے باپ کی وفات پر اوودے پور کی گدی پر بیٹھا۔ اس نے مغل شہنشاہ اکبر کی اطاعت قبول کرنے اور اس سے رشتے ناتے کرنے سے انکار کر دیا۔ اکبر نے راجا مان سنگھ کو فوج دے کر راؤ پرتاب کے خلاف روانہ کیا۔ 1576ء میں ہلدی گھاٹ کے مقام پر راؤ کو زبردست شکست ہوئی۔ اور ااس نے پہاڑوں میں پناہ لی۔ کوئی بیس برس مارا مارا پھرتا رہا۔ لیکن اکبر کی اطاعت قبول نہ کی۔ 1597ء میں راؤ نے وفات پائی لیکن اس سے پہلے اس نے چتوڑ اور ایک دو قلعوں کو چھوڑ کر باقی تمام علاقہ مغلوں سے چھین لیا تھا۔ رانا پرتاب کا نام پہلے راؤ پرتاب تھا بعد میں رانا نام پسند آیا اپنا نام راؤ کی جگہ رانا پرتاب رکھ لیا اور راؤ پرتاب بعد میں رانا پرتاب کے نام سے ہی مشہور ہوا۔

رانا پرتاب
(ہندی میں: महाराणा प्रताप सिंह जी)،(ہندی میں: महाराणा ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (ہندی میں: प्रताप सिंह ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 9 مئی 1540ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھمبل گڑھ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 19 جنوری 1597ء (57 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات حادثاتی موت [2]  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت میواڑ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد امر سنگھ اول   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد ادے سنگھ دوم   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
شاہی حکمران   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1 مارچ 1572  – 19 جنوری 1597 
ادے سنگھ دوم  
امر سنگھ اول  
دیگر معلومات
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان گجراتی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں دیویر چھاپلی کی جنگ [3]،  ہلدی گھاٹی کی لڑائی   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttps://data.bnf.fr/ark:/12148/cb13510601n — اخذ شدہ بتاریخ: 31 دسمبر 2019 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. خالق: گوگلGoogle Books — اخذ شدہ بتاریخ: 26 دسمبر 2020
  3. جلد: 91 — صفحہ: 592-593 — شمارہ: 6 — Good Reads — اخذ شدہ بتاریخ: 26 دسمبر 2020
  NODES