ر ُخ ( ، اس کو توپ بھی کہتے ہیں۔ شطرنج کا ایک مہرہ ہے، یہ شطرنج کا دوسرا طاقور مہرہ ہے، جو سیدھا چلتا ہے۔ یہ جمع کے نشان + کے صورت میں حرکت کرتا ہے، یہ آگے بھی جا سکتا ہے اور پیچھے بھی ،لیکن اگر راستے میں اپنا کوئی مہرہ نہ ہو تو۔ ہر کھلاڑی کے پاس دو رخ ہوتے ہیں اس طرح کھیل کی ابتدا میں چار رخ تختہ شطرنج پر ہوتے ہیں۔

شطرنج کا رخ
شطرنج کے مہرے
بادشاه
وزیر
رخ
فیلہ
گھوڑا
پیاده

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  NODES
Done 1