روہنٹن مستری
ہندوستانی نژاد کینڈین ناول نگار۔ جو نہ صرف کینیڈا کے ادبی حلقوں میں نامی گرامی ادیب کے طور پر جانے جاتے ہیں بلکہ بین الاقوامی ادب میں بھی ایک خاص مقام رکھتے ہیں۔
روہنٹن مستری | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 3 جولائی 1952ء (73 سال)[1][2][3] ممبئی |
شہریت | کینیڈا |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ ٹورانٹو سینٹ زیوئرس کالج، ممبئی |
تخصص تعلیم | English studies اور فلسفہ ،ریاضی اور معاشیات |
تعلیمی اسناد | بی اے ،بی اے |
پیشہ | مصنف ، ناول نگار |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [4][5] |
کارہائے نمایاں | سچ آ لانگ جانری ، آ فائن بیلنس |
اعزازات | |
نامزدگیاں | |
IMDB پر صفحات | |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
بمبئی کے ایک پارسی گھرانے میں پیدا ہوئے اور انیس سو پچھتر میں کینیڈا چلے آئے- ان کے دو ناول بوکر پرائز کے حتمی مقابلے میں شامل ہوئے۔ ان کا تیسرا ناول فیملی میٹرز بھی بوکر ایوارڈ کی کمیٹی کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب رہا۔ روہنٹن مستری کے ناولوں اور کہانیوں کے موضوعات و کردار ہندوستان اور بالخصوص بمبئی سے متعلق ہوتے ہیں۔
مستری کینیڈا کا سب سے بڑا اعزاز ’گورنر جنرل ادبی ایوارڈ‘ اپنے ناول ’سچ اے لانگ جرنی‘ پر حاصل کر چکے ہیں۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Rohinton-Mistry — بنام: Rohinton Mistry — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/mistry-rohinton — بنام: Rohinton Mistry — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ بنام: Rohinton Mistry — Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000025774 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12200439x — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/138031715
- ↑ https://web.archive.org/web/20071023223729/http://www.commonwealthfoundation.com/uploads/documents/Regional%20Winners%201987-20071.pdf — سے آرکائیو اصل
- ↑ Guggenheim fellows ID: https://www.gf.org/fellows/all-fellows/rohinton-mistry/
- ↑ https://thebookerprizes.com/the-booker-library/books/family-matters — اخذ شدہ بتاریخ: 14 نومبر 2022
- ↑ https://thebookerprizes.com/the-booker-library/books/a-fine-balance — اخذ شدہ بتاریخ: 14 نومبر 2022
- ↑ https://thebookerprizes.com/the-booker-library/books/such-a-long-journey