زدیٰ مادہ بمعنی مڑنا، کونا بنانا، ایک طرف کو ہوجانا۔ زاویہ تکیے کو بھی کہتے ہیں۔ جہاں انسان زندگی سے منھ موڑ کر گوشہ نشین ہو کر بیٹھ جاتا ہے۔ مسجد یا خانقاہ کے ساتھ جو ہجرہ ہوتا ہے اسے بھی زاویہ کہتے ہیں۔ حجرہ بھی مسجد یا خانقاہ کے ایک طرف پہلو میں ہوتا ہے۔ کسی گلی محلے یا کسی بڑی عمارت میں ایک جانب کو کوٹھڑی ہی بنا لیتے ہیں۔ اسے بھی اس نام سے تعبیر کرتے ہیں۔ بسا اوقات کسی شاندار بنگلے یا عمار کو صاحب خانہ انکسار کے طور پر زاویہ کا نام دے دیتا ہے۔ کوٹ قمیص میں جو ایک پہلو پر کسیہ لگا ہوتا ہے، اسے بھی مجازاً زاویہ کے نام سے موسوم کرتے ہیں۔

تونس میں شہر کی فصیل کے ساتھ ایک زاویہ

مزید دیکھیے

ترمیم
  NODES