زی ٹی وی

انڈین پے سیٹلائٹ چینل

زی ٹی وی (ہندی: ज़ी टीवी‎) بھارت کا کیبل اور سیٹیلائٹ ٹی وی چینل ہے۔ یہ چینل زی انٹرٹین مینٹ انٹرپرائز کی ملکیت ہے اور اسی کے زیر انتظام چلتا ہے۔ زی انٹرٹین مینٹ انٹرپرائز ممبئی، مہاراشٹر میں واقع ذرائع ابلاغ اور تفریحی صنعت کی ایک کمپنی ہے۔[1] جس کے پروگرام ہندی زبان میں نشر ہوتے ہیں۔ یہ چینل جنوب مشرقی ایشیا، یورپ، کیریبین، مشرق وسطی، افریقا، آسٹریلیا اور شمالی امریکا کے بہت سارے ملکوں میں دکھایا جاتا ہے۔ یہ چینل ایسیل گروپ کا ایک حصہ ہے اور اس کی شروعات 2 اکتوبر سنہ 1992ء میں ہوئی تھی۔ اُس وقت یہ بھارت میں ہندی زبان کا پہلا کیبل ٹی وی چینل تھا۔[2]

زی ٹی وی
ملکبھارت
صدر دفترممبئی، مہاراشٹر، بھارت
پروگرامنگ
زبانہندی زبان
ملکیت
مالکZee Entertainment Enterprises
Parent: (Essel Group)

زی ٹی وی ایچ ڈی 15 اگست 2011ء کو زی سنیما ایچ ڈی اور زی اسٹوڈیو ایچ ڈی کے ساتھ لانچ کیا گیا تھا۔ 15 اکتوبر 2017ء کو زی ٹی وی اور زی انٹرٹین مینٹ انٹرپرائز کے تمام چینلوں کا لوگو تبدیل ہوا۔[3]

عمومی جائزہ

ترمیم

اس چینل پر نشر ہونے والے پروگرام زیادہ تر مزاحیہ اور ڈراما پروگرام ہوتے ہیں جن کا مواد خاندان اور نئی نسل کے لیے لکھا جاتا ہے اور انھیں کی دلچسپی کے لیے یہ پروگرام نشر کیے جاتے ہیں۔[4] اس چینل نے متعدد ریالیٹی شو کا بھی انعقاد کیا ہے جیسے “شاباس انڈیا“،[5]، “سارے گا ما پا“، [6]، “آئی کین ڈو دیٹ“، [7]، :انڈیاز بیسٹ سنے اسٹارس کی کھوج[8] اور “ڈانس انڈیا ڈانس“ وغیرہ۔[9]۔

لوگو

ترمیم
فائل:ZeeTVLogo.png
2011 -
2011 - [10] 
فائل:ZeetvLogo2005-2011.jpg
2005 - 2011
2005 - 2011[10] 
فائل:ZeetvLogo2002-2005.jpg
2002 - 2005.
2002 - 2005.[11] 
فائل:ZeetvLogo2000-2002.jpg
2000 - 2002.
2000 - 2002.[12] 
فائل:ZeetvLogo92-2000.jpg
1992 - 2000
1992 - 2000[13] 

پروگرامنگ

ترمیم

یہ چینل بھارت میں ہندی کے علاوہ انگریزی، مراٹھی، تیلگو، کنڈ، تمل، ملیالم، بنگالی، گجراتی، پنجابی، بھوجپوری اور اڑیا زبان میں نشر ہوتا ہے۔

بین الاقوامی چینل

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. zeetv.com۔ "Contact Us"۔ zeetv.com۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-07-16
  2. "Zee TV completes 23 years"۔ afaqs news bureau۔ afaqs۔ 6 اکتوبر 2015۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-19
  3. "Zee TV unveils its brand new logo and philosophy, 'Aaj Likhenge Kal'". Indian Advertising Media & Marketing News – exchange4media (امریکی انگریزی میں). Archived from the original on 2018-12-25. Retrieved 2018-05-15.
  4. "17 New serials are to be launched"۔ IT Team۔ indianrelevision.com۔ 9 مارچ 2001۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-19
  5. Nair Sapna (14 جون 2006)۔ "Action and adventure to rule Zee's prime slot"۔ afaqs news bureau۔ afaqs۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-19
  6. Shrivastava Prachi (18 دسمبر 2014)۔ "Zee TV hikes ad rates for Sa Re Ga Ma Pa Li'l Champs 5"۔ afaqs news bureau۔ afaqs۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-19
  7. "After Oye! It's Friday, Farhan Akhtar is returning to TV"۔ ہندوستان ٹائمز۔ 27 اگست 2015۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-09-05
  8. "Zee launches star hunt 'India's Best Cinestars Ki Khoj'"۔ Indiantelevision.com۔ 21 اپریل 2004۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-19
  9. "DID Little Masters tops the flock; Zee slips back to No. 3"۔ afaqs news bureau۔ afaqs۔ 4 مئی 2012۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-19
  10. ^ ا ب "ZEE TV unveils its new Corporate Brand Identity 'Umeed Se Saje Zindagi'"۔ Zee Entertainment Enterprises۔ 20 جون 2011۔ 2016-03-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-19 {{حوالہ ویب}}: |archivedate= و|تاريخ الأرشيف= پیرامیٹر ایک سے زائد دفعہ استعمال کیا (معاونت|archiveurl= و|مسار الأرشيف= پیرامیٹر ایک سے زائد دفعہ استعمال کیا (معاونت)، والوسيط غير المعروف |وصلة مكسورة= تم تجاهله (معاونت)
  11. "Zee TV to re-launch own magazine with a huge circulation"۔ Asians In Media pudi۔ 12 اپریل 2004۔ 2013-06-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-19 {{حوالہ ویب}}: |archivedate= و|تاريخ الأرشيف= پیرامیٹر ایک سے زائد دفعہ استعمال کیا (معاونت) و|archiveurl= و|مسار الأرشيف= پیرامیٹر ایک سے زائد دفعہ استعمال کیا (معاونت)
  12. "Zee TV to wear new look"۔ The Hindu Business Line۔ 16 جون 2000۔ 2013-05-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-19 {{حوالہ ویب}}: |archivedate= و|تاريخ الأرشيف= پیرامیٹر ایک سے زائد دفعہ استعمال کیا (معاونت) و|archiveurl= و|مسار الأرشيف= پیرامیٹر ایک سے زائد دفعہ استعمال کیا (معاونت)
  13. "ZEE TV UK celebrates ten years on air"۔ BizAsia۔ 1 مارچ 2005۔ 2012-03-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-19 {{حوالہ ویب}}: |archivedate= و|تاريخ الأرشيف= پیرامیٹر ایک سے زائد دفعہ استعمال کیا (معاونت|archiveurl= و|مسار الأرشيف= پیرامیٹر ایک سے زائد دفعہ استعمال کیا (معاونت)، والوسيط غير المعروف |وصلة مكسورة= تم تجاهله (معاونت)

بیرونی روابط

ترمیم
  NODES
os 1