سانڈ ایک چوپاہی ہے جو گائے کا مذکر ہے یہ دودھ نہیں دیتا نہ بچے پیدا کرتا ہے یہ گائے سے تولیدی عمل کرنے گوشت کھانے اور کھیتوں میں کام کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے اِس کی شکل و صورت گائے کی طرح ہوتی ہے بس سر پہ دو سینگ ہوتے ہیں یہ گائے کے مقابلے میں طاقتور ہوتا ہے۔

بیل
  NODES