سِدھ (تمل 'عالی مفکر/دانا شخص'، سنسکرت، ”کامل شخص“) ایک اصطلاح جو اکثر ہندوستانی مذاہب اور تہذیب میں مستعمل ہے۔ اس سے مراد ”وہ شخص ہے جو کامل ہو“۔[1][2] اس سے ایسے کامل ماہرین مراد ہیں جو جسمانی کے ساتھ ساتھ روحانی طور پر بھی کمال حاصل کر چکے ہوں۔ جین مت میں یہ اصطلاح نجات یافتہ آتما کے لیے مستعمل ہے۔ سِدھ سے مراد وہ شخص بھی ہے جو سدھی (مافوق الفطرت طاقتیں) حاصل کر چکا ہو۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Definition: Mahasiddha (Indian Adept) & Siddha Appearance"۔ http://www.himalayanart.org۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2018  روابط خارجية في |journal= (معاونت)
  2. "Siddha-asana The accomplished or adept pose"۔ http://www.santosha.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2018  روابط خارجية في |journal= (معاونت)
  NODES
os 2