سرت (Sirte) (عربی: سرت) لیبیا میں ایک شہر ہے۔ یہ خلیج سدرہ کے جنوبی ساحل پر واقع ہے۔ سرت تقریبا طرابلس اور بنغازی کے درمیان واقع ہے۔


سرت
اسمبلی عمارت, سرت (2007)
اسمبلی عمارت, سرت (2007)
ملکلیبیا
علاقہطرابلس
ضلعسرت
بلندی28 میل (92 فٹ)
آبادی (2013)
 • کل79,631
 [1]
منطقۂ وقتUTC+02:00

حوالہ جات

ترمیم
  1. "World Gazetteer"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 نومبر 2013 

بیرونی روابط

ترمیم
  NODES