سلومی (عبرانی: שלומית‎‎، شلومیت) یا مریم سلومی یسوع کی ایک پیروکار تھی جس کا اناجیل اربعہ میں اختصاراً ذکر ملتا ہے۔ وہ زبدی کی بیوی اور یعقوب اور یوحنا کی ماں تھی۔[1][2] یہ اُن عورتوں میں سے ایک تھی جو گلیل میں مسیح کی خدمت کرتی تھیں۔[3] وہ مسیح کی مصلوبیت کے وقت وہاں موجود تھی اور ان عورتوں کے ساتھ تھی جو قیامت مسیح کی صبح یسوع کی لاش پر خوشبو ملنے قبر پر گئی تھیں۔[4]

دو مریم نامی عورتیں اور سلومی، یسوع کی قبر پر

حوالہ جات

ترمیم
  1. متی 27: 56
  2. مرقس 15: 40 / 16: 1
  3. مرقس 15: 40-41
  4. مرقس 16: 1
  NODES