سندربن
سندربن (Sundarbans) ((بنگالی: সুন্দরবন)، Shundorbôn) بنگال اور مغربی بنگال (بھارت) میں پائے جانے والا ایک قدرتی علاقہ ہے۔ سندربن کا رقبہ تقریبا 10،000 کلومیٹر ہے جس میں سے تقریباً 60 فیصد بنگلہ دیش جبکہ باقی بھارت میں ہے۔ [2] سندربن ایک یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ مقام ہے۔ [2]
سندربن The Sundarbans | |
---|---|
সুন্দরবন | |
بنگلہ دیش میں مقام | |
مقام | کھلنا ڈویژن، بنگلہ دیش مغربی بنگال (بھارت) |
قریب ترین شہر | کھلنا، ضلع ستخیرا |
متناسقات | 21°56′59″N 89°10′59.988″E / 21.94972°N 89.18333000°E |
رقبہ | 139,500 ha (345,000 acre) |
Invalid designation | |
رسمی نام | Sundarbans Reserved Forest |
نامزد | 21 May 1992[1] |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Ramsar List"۔ Ramsar.org۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-11
- ^ ا ب "SUNDARBAN WILDLIFE SANCTUARIES" (PDF)۔ WORLD HERITAGE NOMINATION - IUCN TECHNICAL EVALUATION۔ UNESCO۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-06-27