سنیل چھیتری (انگریزی: Sunil Chhetri) (ولادت 3 اگست 1984ء) بھارت کے فٹ بال کے کھلاڑی ہیں جو بحیثیت اسٹرائیکر کھیلتے ہیں۔ وہ بھارت کی قومی ٹیم اور بنگلور ایف سی کے لیے کھیلتے ہیں۔ وہ دونوں ٹیموں کے کپتان بھی ہیں۔ انھوں نے کرسٹیانو رونالڈو کے بعد بین الاقوامی مقابلوں میں ابھی کھیلنے والوں میں سب سے زیادہ گول کیے ہیں۔[2][3][4] وہ بھارتی قومی ٹیم کے سب سے زیادہ کیپ والے کھلاڑی ہیں اور انھوں نے بھارت کی طرف سے سب سے زیادہ گول بھی کیے ہیں۔[5][6] انھوں نے کل 115 مقابلوں میں 75 گول کیے ہیں۔[6][7] وہ ایسوسی ایشن فٹ بال کے موجودہ کپتان ہیں۔ ان کے 34ویں یوم پیدائش پر اے ایف سی ایشیان آئیکن کا اعزاز دیا تھا۔[8]

سنیل چھیتری
Chhetri in 2009
ذاتی معلومات
مکمل نام سنیل چھیتری
تاریخ پیدائش (1984-08-03) 3 اگست 1984 (عمر 40 برس)[1]
مقام پیدائش سکندر آباد، بھارت[1]
قد 1.71 میٹر (5 فٹ 7 12 انچ)[1]
پوزیشن Winger/Striker
کلب معلومات
موجودہ ٹیم
Bengaluru
نمبر 11
یوتھ کیریئر
2001–2002 City Football Club
سینئر کیریئر*
سال ٹیم ظہور (گول)
2002–2005 Mohun Bagan 18 (8)
2005–2008 JCT 48 (21)
2008–2009 East Bengal 14 (9)
2009–2010 Dempo 13 (8)
2010 Kansas City Wizards 0 (0)
2011 Chirag United 7 (7)
2011–2012 Mohun Bagan 14 (8)
2012–2013 Sporting CP B 3 (0)
2013Churchill Brothers (loan) 8 (4)
2013–2015 Bengaluru 43 (16)
2015–2016 Mumbai City 11 (7)
2015–2016Bengaluru (loan) 14 (5)
2016– Bengaluru 65 (35)
2016Mumbai City (loan) 6 (0)
قومی ٹیم
2004 India U20 3 (2)
2005– India 115 (72)
* Senior club appearances and goals counted for the domestic league only and correct as of 15:10, 18th دسمبر 2019 (UTC)
‡ National team caps and goals correct as of 16:55, 19 نومبر 2019 (UTC)

انھوں نے 2002ء میں موہن باغان سے اپنے کیرئر کا آغاز کیا۔[9][10] اس کے بعد وہ جے ایس ٹی سے جڑ گئے جہاں 48 مقابلوں میں 21 گول کیے۔[11]

کلب کیرئر

ترمیم

موہن باغان

ترمیم

سنیل چھیتری نے اپنے کیرئر کا آغاز موہن باغان کے ساتھ کیا۔ انھوں نے نئی دہلی کی سٹی ایف سی ٹیم میں بھی شرکت کی تھی مگر اس کے بعد باقاعدہ طور پر نیشنل فٹ بال لیگ سے جڑ گئے۔[11] اس سیزن میں انھوں نے تیک گول داغے۔ پہلے سیزن کے بعد 2002ء-20023ء کے سیزن میں انھوں نے 4 گول کیے۔[12] اور اس سال موہن باغان ساتویں درجہ پر تھی۔ اگلے سیزن میں وہ صرف دو گول کر پائے پہلا گوا اور دوسرا انڈینا بینک کے خلاف۔ اور اس بات موہن باغان نویں درجہ ہر رہی تھی۔ 2004ء-2005ء کے سیزن میں چھیتری نے دو گول کیے اور موہن باغان 8ویں درجہ پر رہی۔[13]

جے ایس ٹی

ترمیم

2005ء میں سنیل چھیتری نے 2005ء2006ء سیزن کے لیے جے ایس ٹی کے ساتھ قرار کیا اور 3 گول کیے۔ جے ایس ٹی اس سیزن میں چھٹے نمبر پر رہی۔[11] During that season, Chhetri scored three goals. He scored twice against Salgaocar before the third came against Sporting Goa، as JCT finished the season that year in sixth place.[14] اسی دوران میں سنتوش ٹرافی کے مقابلے ہوئے جس میں انھوں نے دہلی کی طرف سے کھیلتے ہوئے اوڈیشا اور ریلوے کے خلاف ڈبل ہیٹرک بنائی۔[15] مگر ان کے شاندار کھیل کے باوجود دہلی پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنانے میں ناکام رہی اور تمل ناڈو سے اضافی وقت میں 0-1 سے ہار گئی۔[15]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ "Sunil Chhetri"۔ Soccerway۔ 10 ستمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اگست 2013 
  2. "Captain Fantastic Chhetri strike seals India's 1-0 win over Kyrgyzstan"۔ Business Standard۔ 13 جون 2017۔ 21 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  3. "Captain Fantastic and the Blue Tigers – Sunil Chhetri and the Indian football team keep delivering"۔ Sportskeeda۔ 15 جون 2017۔ 11 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  4. "Captain fantastic Sunil Chhetri seals 2018 Intercontinental Cup for India"۔ Deccan Chronicle Holdings Limited۔ 10 جون 2018۔ 11 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  5. "Sunil Chhetri: No better place than Doha for Indian football's Asian revival"۔ Gulf Times۔ 3 نومبر 2016۔ 18 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2016 
  6. ^ ا ب "AFC Cup 2016: Sunil Chhetri – The captain who leads by example"۔ www.sportskeeda.com۔ Sportskeeda۔ 20 اکتوبر 2016۔ 18 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2016 
  7. "We're upbeat: Sunil"۔ The Telegraph۔ 3 نومبر 2016۔ 18 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2016 
  8. "Asian Icons: Sunil Chhetri"۔ www.the-afc.com۔ 19 جولائی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2018 
  9. "Chhetri becomes the first Indian to join MLS"۔ Rediff.com۔ 26 مارچ 2016۔ 29 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2016 
  10. "The Rs 1 crore boys"۔ The Telegraph۔ 15 اپریل 2016۔ 17 اکتوبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2016 
  11. ^ ا ب پ "Sunil Chhetri"۔ National-Football-Teams۔ 21 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اگست 2013 
  12. "7th National Football League – Leading Goal Scorers"۔ Rediff۔ 12 اگست 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 جولائی 2009 
  13. "India 2004/05"۔ RSSSF۔ 9 جون 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 جولائی 2009 
  14. "India 2005/06"۔ RSSSF۔ 14 نومبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 جولائی 2009 
  15. ^ ا ب "61st Santosh Trophy"۔ IndianFootball.com۔ 13 اگست 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 جولائی 2009 
  NODES
os 1