سنی لیونی

کینیڈی نژاد امریکی سابقہ فحش اداکارہ و ماڈل، بھارتی فلمی اداکار

کرنجیت کور ووہرا[4] (پیدائش 13 مئی 1981ء)،[5] جو اپنے فلمی نام سنی لیونی (تلفظ /ˈsʌni liˈni/)، سے مشہور ہے (پیدائش 13 مئی 1981ء)[5] کینیڈیئن نژاد بھارتی-امریکی اداکارہ، کاروباری شخصیت، ماڈل ہے۔ جو آج کل بھارتی فلم صنعت سے وابستہ ہے۔[6] سنی سابقہ فحش اداکارہ ہے۔[7][8] اس کے پاس امریکی شہریت ہے۔ اس کا ایک منچ (اسٹیج) نام کرن ملہوترا بھی ہے۔[9][10] بھارت میں سنی لیونی کو سنی لیون بھی کہا جاتا ہے۔ اسے 2003ء میں پینٹ ہاؤس پیٹ آف دی ییئر کے لیے نامزد کیا گیا تھا، اس نے ویوڈ اینٹرٹینمنٹ کے لیے خصوصی معاہدے کے تحت کام کیا۔ میکسم رسالے کی 2010ء کی 12 بہترین فحش اداکاراؤں میں نامزد ہوئی۔ سنی نے عام فلموں اور ٹی وی پروگراموں میں بھی کام کیا۔ اس نے پہلا ٹیلی ویژن پرگرام 2005ء میں ایم ٹی وی کے وڈیو میوزک ایواڑڈ کے لیے ایم ٹی وی اں ڈیا کے لیے کیا۔ 2011ء میں مشہور بگ باس میں شرکت کی۔ سنی نے ریئلٹی شو MTV Splitsvilla کی میزبانی بھی کی ہے۔

سنی لیونی
(انگریزی میں: Sunny Leone ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Karenjit Kaur Vohra ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 13 مئی 1981ء (44 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سارنیا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت کینیڈا
ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آنکھوں کا رنگ بنفشی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگ سیاہ ،  خاکی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 163 سنٹی میٹر [1]  ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وزن 50 کلو گرام   ویکی ڈیٹا پر (P2067) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب سکھ مت [2]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کاروباری شخصیت ،  ماڈل ،  فحش اداکارہ ،  فحش ماڈل ،  فلم اداکارہ ،  رقاصہ ،  فلمی ہدایت کارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان ہندی ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
100 خواتین (بی بی سی) (2016)[3]
پینٹ ہاؤس پٹ   (مارچ 2001)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بعد ازاں بالی وڈ میں مہیش بھٹ کی 2012ء کی کامیاب شہوت انگیز و سنسنی خیز فلم جسم 2 سے اپنی فلمی اداکاری کا آغاز کر کے شہرت حاصل کی۔ اس کے بعد سے سنی نے فلم و ٹیلی ویژن پر توجہ مرکوز کی اور 2013ء میں فلم جیک پاٹ، 2014ء میں "راگنی ایم ایم ایس 2"، 2015ء میں "ایک پہیلی لیلا" جیسی فلموں میں کام کیا، یہ فلمی سفر 2015ء سے اب تک بڑھ رہا ہے اور دو درجن سے زیادہ فلموں میں سنی لیونی کام کر چکی ہے۔

سنی اداکاری کے علاوہ دیگر سرگرمیوں میں بھی حصہ لیتی ہے، بشمول راک 'این' رول میراتھون سیریز کے ذریعے امریکن کینسر سوسائٹی کے لیے چندہ اکٹھا کیا۔ جانوروں کے ساتھ انسانی کے اخلاقی رویے کے لیے (پیٹا) تنظیم کے لیے ایک بازیاب کتے کے ساتھ اشتہاری مہم چلائی، اس میں بلییاں اور پالتو کتوں کے مالکان کی حوصلہ افزائی کی گئی۔

سنہ 2011ہ میں، سنی نے موسیقار ڈینئل ویبر سے شادی کی۔[11]

ابتدائی زندگی

ترمیم

لیونی کی پیدائش سارنیا، اونٹاریو، کینیڈا میں پنجابی سکھ والدین کے ہاں ہوئی۔[12] اس کے باپ کی پیدائش تبت اور پرورش دہلی میں ہوئی اور اس کی ماں (وفات 2008ء میں) کا تعلق سیرمور، ہماچل پردیش سے تھا۔[12][13] ایک نوجوان لڑکی کے طور پر، خود کو شوخ اور چنچل لڑکی ثابت کیا، بہت زیادہ ورزشی تھی اور لڑکوں کے ساتھ گلیوں میں ہاکی کھیلتی تھی۔

سنی اگرچہ سکھ خاندان سے تھی،[12] اس کے والدین نے اس کو کیتھولک اسکول میں داخل کرایا،[12][14] کیوں کہ اس کا کسی سرکاری اسکول میں جانا غیر محفوظ سمجھا گیا۔[15] تیرہ سال کی ہوئی تو، اس کے والدین فورٹ گراٹیوٹ مشی گن منتقل ہو گئے، اس کے ایک سال بعد، وہ لیک فارسٹ، کیلیفورنیا منتقل ہوئے۔[14][16] یہ اس لیے تھا کیوں کہ ان کے دادا کی خواہش تھی کہ سارا خاندان ایک جگہ ہی رہے۔[12] سنی نے پہلی بار 11 سال کی عمر میں بوسہ لیا،[17] 16 سال کی عمر میں کنوارپن ایک باسکٹ بال کھلاڑی سے زائل ہوئی،[17] جب کہ 18 سال کی عمر میں ذو جنسیت میں مبتلا ہوئی۔[17][18]۔

عملی زندگی

ترمیم

سنی لیونی نے اپنی پیشہ ورانہ زندگی کا آغاز عریاں ماڈلنگ اور سافٹ کور فحش نگاری سے کیا۔ 2007ء کے موسم گرما میں سنی نے سرجری کے ذریعے اپنے پستانوں کو بڑا کروایا اور کیمرے کے سامنے مردوں کے ساتھ جماع پر رضا مندی ظاہر کی لیکن یہ شرط عائد کی کہ وہ صرف اپنے منگیتر میٹ ایرکسن کے ساتھ ہی یہ عریاں مناظر فلمبند کروائے گی۔ سنی نے میٹ کے ساتھ فرجی جماع کے کئی مناظر کیے۔ بالی ووڈ کی فلموں میں آمد سے کچھ عرصہ قبل سنی نے ایک دبری جماع کے منظر میں بھی کام کیا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ ت https://adultfilmindex.com/actor/2911/sunny-leone
  2. https://www.wionews.com/entertainment/as-sunny-leones-biopic-releases-sikh-community-demand-removal-of-suffix-kaur-from-the-title-152075
  3. https://www.bbc.com/news/world-38012048 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 جنوری 2023
  4. "Sunny Leone's real name revealed!"۔ Hindustan Times۔ Agencies۔ 27 اپریل 2012۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-01
  5. ^ ا ب "About Me"۔ www.sunnyleone.com۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-01-05
  6. Vickey Lalwani, Mumbai Mirror (8 اگست 2013)۔ "People in India are conservative: Sunny Leone"۔ Times Of India۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-27
  7. "Sunny Leone – Desi Porn – SunnyLeone.com"۔ sunnyleone.com۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-04-30
  8. "Sunny Leone profile"۔ AVN۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-27
  9. "A Sunny day in Sarnia"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-16
  10. "How Karen Malhotra turned into a world-famous porn star Sunny Leone"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-16
  11. "Sunny Leone's husband Daniel Weber, also a porn star, will now make his Bollywood debut in wife's 'Jackpot' – Latest News & Updates at Daily News & Analysis"۔ 15 اگست 2013۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-16
  12. ^ ا ب پ ت ٹ Marc Weisblott (جولائی 4, 2008)۔ "Sunny Leone's America"۔ Eye Weekly۔ نومبر 19, 2008 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ جولائی 4, 2008 {{حوالہ خبر}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  13. Joanne Cachapero (30 جولائی 2008)۔ "SunnyLeone.com Relaunches with Party This Weekend"۔ AVN۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-07-02
  14. ^ ا ب "Ambush Interview #97"۔ Ambush Interview۔ 8 اکتوبر 2006۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2006-10-08
  15. Shawn Alff (23 اگست 2010)۔ "Pornstar Sunny Leone on thriving in the wild, wild west of the adult industry"۔ blogs.creativeloafing.com۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-09-11
  16. ^ ا ب پ "Sunny Leone profile"۔ Brazzers۔ 9 مارچ 2018۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-09
  17. "Meet the Girl: Sunny Leone"۔ Men's Fitness۔ 1 فروری 2007۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-02-01
  NODES
Community 1
web 1