سیموئل بکٹ
سیموئل بکٹ (پیدائش:1906ء)|وفات:1989ء) آئرش نژاد معروف ناول نگار، ڈراما نویس، افسانہ نگار، تھیٹر ڈائریکٹر اور ادبی مترجم تھے۔ وہ انگلش اور فرانسیسی دونوں زبانوں میں لکھتے تھے۔ وہ پیرس میں رہا کرتے تھے ۔ ان کی ادبی خدمات کے اعتراف میں انھیں 1969ء میں نوبل ادب انعام سے نوازا گیا۔
سیموئل بکٹ | |
---|---|
(برطانوی انگریزی میں: Samuel Beckett) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (برطانوی انگریزی میں: Samuel Barclay Beckett)[1] |
پیدائش | 13 اپریل 1906ء [2][3][4][5][6] ڈبلن [7] |
وفات | 22 دسمبر 1989ء (83 سال)[2][8][9][6] پیرس [10][11][12]، پیرس کا چودہوں اراؤنڈڈسمنٹ [12] |
مدفن | مونپارناس قبرستان |
رہائش | کاؤنٹی ڈبلن |
شہریت | جمہوریہ آئرلینڈ فرانس [6] |
رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ٹرنیٹی کالج، ڈبلن (1923–1927) |
تخصص تعلیم | فرانسیسی ، اطالوی اور انگریزی ادب |
تعلیمی اسناد | بیچلر |
استاذ | جیمز جوائس [13][14] |
پیشہ | مصنف [11][15]، ماہرِ لسانیات ، فلم ہدایت کار ، منظر نویس ، کرکٹ کھلاڑی ، شاعر [11]، ناول نگار ، ڈراما نگار [15]، مترجم ، معلم ، دانشور |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی [16]، انگریزی [16][17] |
شعبۂ عمل | ڈراما |
کھیل | کرکٹ |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | دوسری جنگ عظیم |
اعزازات | |
نامزدگیاں | |
نوبل انعام برائے ادب (1965)[20] نوبل انعام برائے ادب (1964)[20] نوبل انعام برائے ادب (1963)[20] نوبل انعام برائے ادب (1957)[20] |
|
دستخط | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ وی آئی اے ایف آئی ڈی: https://viaf.org/viaf/8598151474924300490000/
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb118908958 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ عنوان : Nationalencyklopedin — NE.se ID: https://www.ne.se/uppslagsverk/encyklopedi/lång/samuel-beckett — بنام: Samuel Beckett — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ https://brockhaus.de/ecs/julex/article/beckett-samuel-barclay — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Dictionary of Irish Biography — بنام: Samuel Barclay Beckett — Dictionary of Irish Biography ID: https://doi.org/10.3318/dib.000533.v1
- ^ ا ب پ https://rkd.nl/nl/explore/artists/485290 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 ستمبر 2021
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118508172 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/1160 — بنام: Samuel Beckett — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0008585.xml — بنام: Samuel Beckett
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118508172 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب اثر پرسن آئی ڈی: https://www.digitalarchivioricordi.com/it/people/display/12956 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 دسمبر 2020
- ↑ Fichier des personnes décédées ID (matchID): https://deces.matchid.io/id/ncZXboIxtJEm — اخذ شدہ بتاریخ: 7 فروری 2021
- ↑ http://www.newstalk.com/Samuel-Beckett:-Why-cant-you-write-the-way-people-want
- ↑ https://www.biography.com/people/samuel-beckett-9204239
- ↑ https://cs.isabart.org/person/30972 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb118908958 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/5858147
- ↑ http://www.nobelprize.org/nobel_prizes/literature/laureates/1969/ — اخذ شدہ بتاریخ: 12 جنوری 2016
- ↑ https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/about/amounts/
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — نوبل انعام شخصیت نامزدگی آئی ڈی: https://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=12321
پیش نظر صفحہ مصنف،شاعر یا ڈراما نگار کی سوانح عمری سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
علامتیہ نامکمل | پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |