سینگوکو دور
سینگوکو دور انگریزی: Sengoku period (جاپانی: 戦国時代 Sengoku jidai ، "Age of Warring States";جنگجو ریاستوں کا دور عیسوی 1467 – عیسوی 1603) جاپانی تاریخ میں ایک سماجی انقلاب، سیاسی سازشوں اور مسلسل عسکری تنازع کا دور ہے۔ یہ جاپان کی 136 سالہ خانہ جنگی سمجھا جا سکتا ہے۔
جاپانی خانہ جنگی کا سلسلۂِ تاریخ
ترمیمسال | واقعات |
---|---|
1467 | اونن جنگ کی آغاز Ōnin War |
1477 | اونن جنگ کا اختتام |
1488 | The Kaga Rebellion |
1493 | Hosokawa Masamoto succeeds in the Coup of Meio |
Hōjō Sōun seizes Izu Province | |
1507 | Beginning of Ryo Hosokawa War (the succession dispute in the Hosokawa family) |
1520 | Hosokawa Takakuni defeats Hosokawa Sumimoto |
1523 | چین کی شاہی منگ خاندان اس خانہ جنگی کی وجہ سے جاپان کے ساتھ تمام تجارتی تعلقات ختم کر دیتا ہے۔ |
1531 | Hosokawa Harumoto defeats Hosokawa Takakuni |
1535 | Battle of Idano The forces of the Matsudaira defeat the rebel Masatoyo |
1543 | پرتگیزی اپنے اپنے سمندری سفینے پر آبنائے ملاکا سے سفرِآب کرتے ہوئے جاپان کا مجمع الجزائر پہنچ گئے۔ وہ جاپان میں سب سے پہلے آنے والے فرنگستانی تھے۔ انھوں نے جاپانیوں کو بندوق سے جنگ لڑنے کا تعارف کروایا۔ |
1549 | Miyoshi Nagayoshi betrays Hosokawa Harumoto |
جاپان چین کی علاقائی بالادستی کو نامنظور قرار دیتا ہے اور چین کو باج دینا بند کر دیتا ہے۔ اس سے جاپان چین سے آزادی اور علیحدگی اختیار کرتا ہے۔ | |
1551 | Tainei-ji incident: Sue Harukata betrays Ōuchi Yoshitaka, taking control of western Honshu |
1554 | The tripartite pact among Takeda, Hōjō and Imagawa is signed |
1555 | Battle of Itsukushima: Mōri Motonari defeats Sue Harukata and goes on to supplant the Ōuchi as the foremost daimyo of western Honshu |
1560 | Battle of Okehazama: The outnumbered اودا نوبوناگا defeats and kills Imagawa Yoshimoto in a surprise attack |
1568 | اودا نوبوناگا marches toward کیوتو forcing Matsunaga Danjo Hisahide to relinquish control of the city |
1570 | Beginning of Ishiyama Hongan-ji War |
1571 | جنوبی جاپان میں ناگاساکی پرتگالیوں کے لیے ایک گڑھ اور تجارتی بندرگاہ بن جاتی ہے۔ |
1573 | آشیکاگا شوگون شاہی کا خاتمہ۔ |
1575 | Battle of Nagashino: Oda Nobunaga decisively defeats the Takeda cavalry with innovative arquebus tactics |
1577 | Siege of Shigisan: Oda Nobunaga defeats Matsunaga Danjo Hisahide |
1580 | End of Ishiyama Hongan-ji War |
1582 | Akechi Mitsuhide assassinates Oda Nobunaga (Honnō-ji Incident); تویوتومی ہیدیئوشی defeats Akechi at the Battle of Yamazaki |
1585 | Hashiba Hideyoshi is granted title of Kampaku, establishing his predominant authority; he is granted the surname Toyotomi a year after. |
1590 | Siege of Odawara: تویوتومی ہیدیئوشی ’ہوجو‘ کُنبہ کو شکست دے کر پورا جاپان کو آخرکار اپنے تحت متحد کرلیتا ہے۔ |
1592 | کوریا پر پہلی جاپانی چڑھائی۔ |
1597 | کوریا پر دوسری جاپانی چڑھائی۔ |
1598 | تویوتومی ہیدیئوشی مرجاتا ہے۔ |
1600 | Battle of Sekigahara: The Eastern Army under توکوگاوا ائیاسو defeats the Western Army of Toyotomi loyalists |
1603 | توکوگاوا شوگون شاہی کی تاسیس۔ |
1614 | مسیحیت پر جاپان میں مکمّل پابندی عائد ہو گئی اور تمام فرنگستانی پادریوں کو جاپان سے نکالنے کا حکم۔ |
1615 | Siege of Osaka: The last of the Toyotomi opposition to the Tokugawa shogunate is stamped out |
سینگوکو خانہ جنگی کا اختتام اور نتیجہ
ترمیمبالآخر 1600ء میں ایک جنگی لاٹ توکوگاوا ائیاسو نے اپنے تمام حریفوں کو جنگ میں شکست دے کر جاپانی پائے تخت ایدو میں عسکری حکومت قائم کیا جس کا آمر کو شوگون کہلایا جاتا تھا۔ جاپان میں عسکری آمریت آئندہ دو صدیوں کے لیے قائم رہا جس کو توکوگاوا شوگون شاہی کہلایا گیا۔
مزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- Samurai Archives Japanese History page
- (جاپانی میں) Sengoku Expo: Japanese Design, Culture in the Age of Civil Wars held in Gifu Prefecture, 2000-2001
- (جاپانی میں) List of the Sengoku Daimyos