شہر خموشاں
یادگاری مقبروں والا وسیع و عریض قدیم قبرستان
شَہْرِ خَموشاں یا شَہْرِ خاموشاں[1] وسیع رقبہ پر محیط اور مزین کیے گئے قدیم قبرستان کو کہتے ہیں، جس میں مقابر کی یادگاریں موجود ہوتی ہیں۔[2] شہر خموشاں سے مراد "خاموش لوگوں کا شہر" ہے۔[3] اسے آسان الفاظ میں قدیم قبرستان کہتے ہیں۔[4]
انگریزی زبان میں اسے نیکروپولس (necropolis) کہتے ہیں، جو قدیم یونانی زبان کے لفظ νεκρόπολις سے ماخوذ ہے، جس کا لفظی معنی "مُردوں کا شہر" ہے۔[5]
حوالہ جات
ترمیمNecropolis کے بارے میں مزید جاننے کے لیے ویکیپیڈیا کے ساتھی منصوبے: | |
لغت و مخزن ویکی لغت سے | |
انبارِ مشترکہ ذرائع ویکی ذخائر سے |
- ↑ دریابادی، عبد الماجد (2005)۔ محمد على: ذاتى ڈائرى کے چند ورق۔ لکھنؤ: صدق فاؤنڈیشن۔ ص 440، 650
- ↑ اسحاق، عدنان (26 اکتوبر 2015)۔ "ثقافتی ورثہ کس طرح تباہی کا شکار ہے"۔ ڈوئچے ویلے اردو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-11-30
- ↑ "شہرِ خَموشاں لفظ کے معانی"۔ ریختہ ڈکشنری۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-11-30
- ↑ سنکرن، وشوام (7 اگست 2024)۔ "مصر: ڈھائی ہزار سال پرانے مقبروں سے سونے کے خزانے دریافت"۔ دی انڈیپنڈنٹ اردو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-11-30
- ↑ انسائیکلوپیڈیا بریٹانیکا، مدیرانِ (31 جولائی 2024)۔ "Necropolis"۔ انسائیکلوپیڈیا بریٹانیکا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-11-30