شیولِنگ (یعنی پرتیک، نشان یا علامت) اسے لِنگ، لنگم یا شیولنگم بھی کہتے ہیں۔ یہ ہندو بھگوان شیو کی صنمی علامت ہے۔ یہ قدرتی طور پر سویمبھو (خود پیدا ہونے والے) اور بڑے شیو مندروں میں نصب ہوتا ہے۔[1][2] شیولنگ کو عمومًا گول اساس پر کھڑا دکھایا جاتا ہے جسے یونی،[3] پیٹھم یا پیٹھ کہتے ہیں۔[4][5][6] لنگایت مت کے پیروکار 'اِشٹ لنگ' نامی شیولنگ کا ہار پہنتے ہیں۔[7][8]

تری پُندر تِلک سے سجا ہوا شیولنگ

حوالہ جات

ترمیم
  1. Johnson، W.J. (2009)۔ A dictionary of Hinduism (1st ایڈیشن)۔ Oxford: Oxford University Press۔ ISBN:9780191726705۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-01-05 {{حوالہ کتاب}}: الوسيط غير المعروف |subscription= تم تجاهله يقترح استخدام |url-access= (معاونت)(subscription or UK public library membership required)
  2. Fowler، Jeaneane (1997)۔ Hinduism : beliefs and practices۔ Brighton [u.a.]: Sussex Acad. Press۔ ص 42–43۔ ISBN:9781898723608[مردہ ربط]
  3. Balfour, Edward "Cyclopaedia of India and of Eastern and Southern Asia" Vol. 3 pg. 482
  4. Dancing with Siva۔ USA۔ 1999۔ search:- "pīṭha: पीठ"۔ ISBN:9780945497943{{حوالہ کتاب}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: مقام بدون ناشر (link)
  5. "Official website of elloracaves"۔ elloracaves {{حوالہ ویب}}: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے: |dead-url= (معاونت)
  6. "Jyotir Linga Shiva Temples"۔ sacredsites {{حوالہ ویب}}: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے: |dead-url= (معاونت)
  7. "Lingayats wearing Lingam" {{حوالہ ویب}}: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے: |dead-url= (معاونت)
  8. "lingayatism"۔ 2018-06-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا {{حوالہ ویب}}: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے: |dead-url= (معاونت)
  NODES