ضلع بھٹنڈہ
ضلع بھٹنڈہ (Bathinda district) (گرمکھی: ਬਠਿੰਡਾ ਜ਼ਿਲਾ) بھارت کے شمال مغرب میں ریاست پنجاب کے 22 اضلاع میں سے ایک ہے۔ اس کا دارالحکومت بھٹنڈہ شہر ہے۔ ضلع کا رقبہ 3344 مربع کلومیٹر ہے۔
ਬਠਿੰਡਾ ਜ਼ਿਲਾ | |
---|---|
ضلع | |
ضلع بھٹنڈہ | |
ملک | بھارت |
ریاست | پنجاب |
وجہ تسمیہ | امرت کا سابقہ |
ہیڈکوارٹر | بھٹنڈہ |
رقبہ | |
• کل | 3,344 کلومیٹر2 (1,291 میل مربع) |
آبادی (2011)‡[›] | |
• کل | 1,388,859 |
• کثافت | 420/کلومیٹر2 (1,100/میل مربع) |
زبانیں | |
• سرکاری | پنجابی |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
خواندگی | 61.51% |
ویب سائٹ | bathinda |
تاریخ
ترمیمضلع بھٹنڈہ کا قیام 1948 میں پٹیالہ اور مشرقی پنجاب ریاست اتحاد ((Patiala and East Punjab States Union (PEPSU) کے ساتھ وجود میں آیا۔ پہلے اس کا ہیڈکوارٹر فرید کوٹ تھا جو 1953 میں بھٹنڈہ منتقل کر دیا گیا۔[1]
آبادیات
ترمیم2011 کی مردم شماری کے مطابق ضلع بھٹنڈہ کی آبادی 1388859 ہے۔[2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "(g)"۔ 2013-01-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-08-01
- ↑ "District Census 2011"۔ Census2011.co.in۔ 2011۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-09-30