ضلع مانسہ (Mansa district) (گرمکھی: ਮਾਨਸਾ ਜ਼ਿਲ੍ਹਾ) بھارت کے شمال مغرب میں ریاست پنجاب کے 22 اضلاع میں سے ایک ہے۔ اس کا دارالحکومت مانسہ شہر ہے۔


ਮਾਨਸਾ ਜ਼ਿਲ੍ਹਾ
ضلع
ضلع مانسہ
ضلع مانسہ
ملک بھارت
ریاستپنجاب
ہیڈکوارٹرمانسہ
رقبہ‡[›]
 • کل2,174 کلومیٹر2 (839 میل مربع)
آبادی (2011)
 • کل768,808
 • کثافت350/کلومیٹر2 (900/میل مربع)
زبانیں
 • سرکاریپنجابی
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
آیزو 3166 رمزIN-PB
جنسی تناسب1000/880 /
خواندگی63%
ویب سائٹwww.mansa.nic.in
  NODES