طومار ایک لمبا سا صفحہ جس پر ایک طرف لکھا ہوتا تھا اور جسے ایک ڈنڈی پر رول کی شکل میں لپیٹ کر رکھا جاتا تھا۔ یہ صفحے چمڑے یا سرکنڈوں سے بنے ہوتے تھے۔ کتاب مقدس کو طوماروں پر لکھا گیا اور طوماروں ہی پر اس کی نقلیں بنائی گئیں کیونکہ اس زمانے میں کتابیں طومار کی شکل میں ہوتی تھیں۔

طومار
  NODES