عبد الحامد

سولہویں صدر بنگلہ دیش

محمد عبد الحامد (بنگلہ: মোঃ আবদুল হামিদ) بنگلہ دیش کے موجودہ اور 16ویں صدر ہیں۔[1] اس سے قبل وہ بنگلہ دیشی پارلیمان کے جنوری 2009ء سے اپریل 2013ء تک اسپیکر تھے۔ مارچ 2013ء میں ظل الرحمٰن کی وفات کے بعد وہ نگران صدر بھی بنے[2] اور 22 اپریل 2013ء کو صدر منتخب ہو گئے۔[1]

عبد الحامد
(بنگالی میں: মোঃ আবদুল হামিদ ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
صدر بنگلہ دیش   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
14 مارچ 2013  – 24 اپریل 2023 
ظل الرحمٰن  
محمد شہاب الدین چپو  
معلومات شخصیت
پیدائش 1 جنوری 1944ء (80 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈھاکہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش (1971–)
پاکستان (1947–1971)
برطانوی ہند (1944–1947)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بنگلہ دیش عوامی لیگ   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد رضوان احمد توفیق   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ ڈھاکہ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان بنگلہ   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان بنگلہ   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 اعزاز یوم آزادی   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "Hamid elected president"۔ ڈیلی اسٹار۔ 22 اپریل 2013۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-22
  2. "Speaker's Biography" (PDF)۔ پارلیمانِ بنگلہ دیش۔ 2011-07-06 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-03-22 {{حوالہ ویب}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)

==

وزارت تعلیم (بنگلہ دیش)

  NODES